عالمی بینک نے پنجاب میں تعلیم کیلئے 15 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی یہ فنڈز انرولمنٹ سے 50 لاکھ محروم بچوں کیلئے تعلیم کی سہولتیں بہتر بنانے پر خرچ ہوں گے شائع 15 جون 2024 11:56am