پاکستان ٹیم کے لیے بُری خبر، اوپنر صائم ایوب کرکٹ سے باہر صائم ایوب دوران فیلڈنگ انجری کا شکار ہوگے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا شائع 04 جنوری 2025 12:17pm