کراچی: بے قابو واٹر ٹینکر نے نوجوان طالب علم کو روند ڈالا عابد دو نوجوان بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی گئی، ڈرائیور فرار شائع 10 دسمبر 2025 12:21pm