پاکستان شاہینز کے اسکواڈ میں شامل اسپنر ساجد خان زخمی، ٹیم سے باہر ہوگئے ساجد خان پہلی دستیاب پرواز سے وطن واپس لوٹیں گے، ذرائع شائع 22 جولائ 2025 09:20am