یہودی مسافروں کو انکار کیوں کیا، جرمن ایئر لائن پر ریکارڈ جرمانہ مئی 2022 میں 128 افراد کو آرتھوڈوکس یہودیوں والا لباس زیبِ ترن کرنے پر بورڈنگ سے روکا گیا تھا۔ شائع 16 اکتوبر 2024 08:08pm