پاکستان لوئر دیر میں بچی کی موت قتل کی واردات نکلی، یتیم خانے کا مہتمم گرفتار پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پول کھل گیا، ڈٰی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے لیب بھیج دیے گئے شائع 24 مئ 2024 03:42pm