بھارت میں آن لائن منگوائے گئے چاکلیٹ سیرپ سے مُردہ چوہا نکل آیا دو لڑکیاں سیرپ چاٹنے سے بیمار پڑگئیں، اسپتال میں داخل، رابطہ کرنے پر ادارہ متوجہ نہ ہوا، خاتون کی شکایت شائع 19 جون 2024 03:25pm