پاکستان علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم عدالت نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحقِ سرکار قرق کرنے بھی کا حکم دے دیا شائع 24 اکتوبر 2025 01:39pm