شادی کے 23 سال بعد شوہر نے دوسری شادی کرکے حیران کردیا، عصمت زیدی 23 سال بعد شوہر نے دوسری شادی کی تو طلاق ہوئی، ساس اور سُسر نے ساتھ دیا، ٹاک شو میں گفتگو شائع 21 اگست 2024 05:20pm