اپنے بناؤ سنگھار کیلئے اوزار بناتی ’اورکا وہیلز‘ کیمرے میں قید یہ فیشن ایبل ماڈرن مچھلیاں اپنی جلد کی چمک اور سکون کے لئے خاص ٹولز کا استعمال کرتی ہیں شائع 25 جون 2025 01:36pm