پاکستان پنجاب اسمبلی: تمام اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، سرکاری گاڑیاں تاحال زیرِ استعمال کچھ اراکین نے استعفے بیرون ملک سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے شائع 21 اکتوبر 2025 12:16pm