سینیٹ اجلاس؛ ایمل ولی اور اپوزیشن میں شدید تلخ کلامی، حکومتی اراکین کی بیچ بچاؤ کی کوشش اپوزیشن نے چئیرمین ڈائس کے سامنے ایمل ولی کیخلاف احتجاج کیا شائع 29 اپريل 2025 05:57pm