عظمیٰ بخاری کا اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کے خلاف ہتکِ عزت کا کیس دائر کیس پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024 کے تحت ڈیفیمیشن ٹریبونل لاہور میں دائر کیا گیا شائع 23 جنوری 2026 12:24pm