پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا حکومت مذاکرات کو عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، شیخ وقاص اکرم کا الزام شائع 24 دسمبر 2025 11:03pm
اپوزیشن حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار، نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ 8فروری کو بین الاقوامی طور پر یوم سیاہ منائیں گے اورعوام کو متحرک کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اعلامیہ شائع 21 دسمبر 2025 09:57pm
قومی کانفرنس کا انعقاد: اپوزیشن الائنس کا پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن الائنس پیپلز پارٹی سے رابطے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 11:30pm
اپوزیشن کا 27 ویں ترمیم کے خلاف اسمبلیوں میں احتجاج اور ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم کو آئین کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ قرار دے دیا شائع 14 نومبر 2025 09:29pm
’حکومت کا جینا حرام کر دیں گے‘، اپوزیشن کا جمعے سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان غیرملکی سفیروں کو خطوط لکھیں گے کہ اس حکومت سے جو بھی معاہدے کیے ہیں وہ ختم کردیں: محمود خان اچکزئی شائع 13 نومبر 2025 12:22am
سینیٹ اجلاس: 27 ویں آئینی ترمیم پر ووٹنگ کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، ’نامنظور نامنظور‘ کے نعرے اپوزیشن اراکین نے بل کی کاپیاں پھاڑ کر چیئرمین سینیٹ پر پھینک دیں اور احتجاج کے بعد سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔ شائع 10 نومبر 2025 05:44pm
اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان تحریک آج رات سے شروع ہوجائے گی، قوم 27 ویں ترمیم کے خلاف اٹھ کھڑی ہو، علامہ ناصر عباس اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 12:39am
اپوزیشن اتحاد کا اسلام آباد میں پاور شو کا فیصلہ، جی نائن میں جلسہ عام ہوگا جلسے کی میزبانی مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کرے گی شائع 13 اپريل 2025 09:05am
وفاق نے ساری توجہ پی ٹی آئی پر دی، دہشت گردی نے دوبارہ سر اٹھالیا، علی امین گنڈاپور عید کے بعد سب مل کر حکومت کے خلاف نکلیں گے، سینیٹر شبلی فراز اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 11:47pm