دوا کی غلط تشہیر پر امریکی فرم کو 7.8 کروڑ ڈالر ہرجانے کا سامنا انشورنس کمپنیوں کو درد کش دوائوں "اوپی آئڈز" کے بحران کے باعث غیر معولی کلیمز ادا کرنا پڑے تھے شائع 01 جنوری 2024 08:19am