گولڈن ٹیمپل پر بھارتی سکھوں کیخلاف کیے گئے آپریشن بلیو اسٹار کو 41 سال مکمل ہوگئے آپریشن بلیو اسٹارمیں 5 ہزار سے زائد بے گناہ سکھ یاتریوں کو مار دیا گیا تھا شائع 06 جون 2025 12:22pm