دنیا بھارت نے پاکستان پر ایک اور حملے کا اشارہ دے دیا راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو گیدڑ بھبکیاں، مودی سرکار اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے اپنانے لگی شائع 22 ستمبر 2025 10:34am
لائف اسٹائل ہاری ہوئی سینا کی مہیلاؤں کو ’کے بی سی‘ میں بلانے پر بھارتی اپنی ہی حکومت اور فوج پر برہم 'ہمیں تو امید تھی کہ بھارت اپنی جھوٹی بہادری کی کہانیاں کسی بالی وڈ فلم میں سنائے گا' شائع 13 اگست 2025 09:29am
دنیا آپریشن سندور: معلوم ہی نہیں تھا پاکستان ایسا جواب دے گا، بھارتی آرمی چیف ہمیں پتا ہی نہیں تھا آپریشن سندور میں کرنا کیا ہے، جنرل اوپیندر دویدی کے خطاب کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں شائع 10 اگست 2025 11:58pm
پاکستان بھارت پاکستانی طیاروں کی تباہی کی انوینٹری ریکارڈ دکھائے، خواجہ آصف کا بھارتی ائرچیف کو چیلنج پاکستان نے فوری طور پر عالمی میڈیا کو تکنیکی بریفنگز دیں، آزاد مبصرین نے بھارتی نقصانات تسلیم کیے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 09:10pm
دنیا آپریشن سندور: بھارتی ایئر چیف کا 3 ماہ بعد پاکستان کے 5 لڑاکا اور ایک جنگی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، عالمی میڈیا اور خود بھارتی آرمی چیف بھی کرچکے ہیں اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 08:27am
دنیا بھارتی فوج کا بٹالین سطح پر ڈرونز کو مستقل ہتھیار بنانے کا فیصلہ مودی سرکار کی ڈرون ہتھیاروں کی دوڑ میں تیزی نے جنوبی ایشیا کا امن داؤ پر لگا دیا شائع 06 اگست 2025 09:59am
لائف اسٹائل ’سندور تو مٹا دیا گیا‘: جیا بچن لوک سبھا میں مودی سرکار پر برس پڑیں بالی ووڈ لیجنڈ اور رکن پارلیمنٹ جیا بچن کا جذباتی خطاب، حکومتی بینچ پر شدید تنقید شائع 31 جولائ 2025 10:38am
پاکستان پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے اشتعال انگیز دعوے مسترد کر دیے دنیا جانتی ہے کہ بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات عائد کیے، دفتر خارجہ کا سخت ردِ عمل شائع 30 جولائ 2025 05:17pm
دنیا پارلیمنٹ میں رسوائی، خفت مٹانے کیلئے میزائل تجربے: پاکستان سے شکست کے بعد مودی سرکار کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی مودی سرکار کا "نیا بھارت": میزائل کی دھواں دار ناکامیاں اور لوک سبھا میں زبانی مرچ مصالحہ شائع 30 جولائ 2025 10:15am
دنیا آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا بھارتی حکومت ناکام پالیسیوں کی بدولت سچ سامنے آنے سے خوفزدہ شائع 22 جولائ 2025 10:21am
دنیا پہلگام اور آپریشن سندور کی حقیقت بے نقاب: منوج سنہا اور اجیت دوول کا اعتراف بھارتی فوجی، سول سوسائٹی اور سیاسی رہنماؤں نے بھی پہلگام واقعے کو فالس فلیگ قرار دیتے ہوئے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے شائع 16 جولائ 2025 10:22am
دنیا آپریشن سندور کی ناکامی : بھارتی عسکری قیادت چین کے کردار پر تقسیم کا شکار پاکستان نے چینی کمرشل سیٹلائٹ کا فائدہ اٹھایا ہے، لیکن رئیل ٹائم ٹارگٹنگ کا کوئی ثبوت نہیں ہے، بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف شائع 09 جولائ 2025 10:24am
پاکستان آپریشن سندور میں ہلاک بھارتی فوجیوں کو اعزازات کا اعلان، بے بس شکست خوردہ بھارت کا جانی نقصان سامنے آگیا ہزیمت سے بچنے کے لیے آپریشن سندور میں ہونے والے نقصانات کو ابتدا میں چھپایا اور پھر خود ہی مرنے والوں کیلئے انعامات کا اعلان کردیا شائع 06 جولائ 2025 11:36am
دنیا آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد مودی سرکار اور بھارتی فوج آمنے سامنے فوجی نقصانات چھپانے کی کوشش دراصل مودی سرکار کے جھوٹے بیانیے اور عوام دشمن پالیسیوں کا کھلا ثبوت ہے شائع 30 جون 2025 11:19am
دنیا بھارتی کالم نگار نے پہلگام حملے سے آپریشن سندور تک کی مودی کی ناکامیوں کو آشکار کردیا حملے کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرچکا ہے لیکن جواب طلب سوالات باقی ہیں، سشانت سنگھ شائع 29 جون 2025 01:56pm
دنیا آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا، بھارتی جنرل کا اعتراف بھارت کا بیانیہ خود اس کے گلے پڑ گیا شائع 04 جون 2025 10:45am
دنیا فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان وطن کی خودمختاری اور سالمیت کو چیلنج کرنے کی کوشش کی گئی تو ”فیصلہ کن اور ہمہ گیر“ ردعمل دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج شائع 31 مئ 2025 12:02pm
دنیا بھارتی ائیر چیف کے سنسنی خیز انکشافات، آپریشن سندور نے بھارتی فوج کی نااہلی بے نقاب کر دی کچھ سسٹمز کبھی آئیں گے ہی نہیں، پھر بھی معاہدے کرتے ہیں، بھارتی ائیر چیف شائع 30 مئ 2025 11:10am
لائف اسٹائل بھارتی گلوکارہ کا مودی پر وار، ’اگر جیتتا تو سندور کے ساتھ نیل پالش اور کنگھی بھی بانٹتا‘ ’مودی جی! پرائی عورتوں کو سندور دینا پاپ ہے‘ شائع 29 مئ 2025 08:39am
دنیا آپریشن سندور ناسور بن گیا، تاریخی سبکی پر بھارتی حکومت اور فوج کی نیندیں اڑگئیں بھارتی حکومت کے بعد بھارتی فوج بھارتی میجرجنرل کارتک سیشدری بھی گیدڑ بھبکیاں دینے لگا شائع 19 مئ 2025 08:30pm
دنیا بھارت کی دم ٹیڑھی کی ٹیڑھی، پاکستان کو پھر دھمکی دے دی آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، بھارتی وزیر دفاع شائع 17 مئ 2025 12:26pm
دنیا آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارتی وزراء اور سیاستدان اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ ناکام مودی حکومت نے اہم وزراء اور سیاست دانوں کی سیکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا شائع 17 مئ 2025 11:02am
پاکستان آپریشن سندور ”بھارت ماتا“ کی مانگ میں راکھ بھر گیا، سینیٹر عرفان صدیقی مودی کی تقریر شرمناک شکست کا اعتراف اور اس کی بدن بولی ہارے ہوئے شخص کا نوحہ تھی، ایکس پر پیغام شائع 12 مئ 2025 10:54pm
دنیا پاکستان سے پنگا لینا مہنگا پڑا، بھارت کو کتنی لاگت والے جنگی طیاروں کا نقصان ہوا؟ آپریشن سندور کے دوران بھارت کو بڑے فضائی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا شائع 08 مئ 2025 02:04pm
لائف اسٹائل ’ آپریشن سندور ولیمہ بن گیا’ شفاعت علی کا مودی پر طنزیہ وار نریندر مودی کی ایسی نقل اتاری کہ بھارتی حکمرانوں کے ہوش اُڑ گئے شائع 08 مئ 2025 12:14am