پاکستان گاڑی سمیت بہنے والے کرنل (ر) اسحاق کی بیٹی کی لاش تاحال نہ مل سکی آپریشن مکمل، ریسکیو آپریشن کے لیے تین ٹیمیں تشکیل دیں گئی تھیں شائع 27 جولائ 2025 08:32pm