پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 11:52pm کراچی اور اندرون سندھ میں بڑے آپریشن کا اعلان آج کل میں نئے افسران آجائیں گے جس کے بعد آپریشن ہوگا، نگراں صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 16 اگست 2023 12:36am رزمک: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 10:29pm ہنگو پولیس کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی گئی
پاکستان شائع 23 جون 2023 05:24pm سندھ ہائیکورٹ کی ناظم آباد میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف بڑے آپریشن کی ہدایت عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2023 09:22pm سیکیورٹی فورسز کی وزیرستان اور مچھ میں کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک ایک جوان شہید آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں کی یہ قربانیاں پاک فوج کے عزم کو جلابخشتی ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 01:45pm کالعدم بی این اے کا بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام گرفتار گرفتاری کیلئے کئی جغرافیائی مقامات پر پھیلا آپریشن کئی ماہ جاری رہا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:51pm ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا تینوں شہداء لودھراں، میاں چنوں اور جنوبی وزیرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:21pm سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فائرنگ اور دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 10:05am شکارپور: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ضروری قرار کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ہونا ضروری ہے، شہری
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:25am سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت 3 شہروں میں کارروائی، 12 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی 61 مشتبہ افراد سے تفتیش کے دوران کی گئی، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 09:04am لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد پولیس چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 04:49pm کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 5 ڈکیت گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 12:12pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 08:29am ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران دیسی ساختہ بموں سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:36pm بنوں: سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کو چھڑانے کیلئے آپریشن مکمل، 10 دہشتگرد ہلاک 3 گرفتار بنوں کینٹ فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازوں سے گونج اٹھا۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 07:08pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی ناصر خان شہید ہوگئے۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2022 01:46pm خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، اہم دہشت گرد کمانڈر ہلاک، سپاہی شہید ہلاک دہشت گرد لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی شامل تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2022 12:05pm خاران میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد مارے گئے کارروائی حساس ادارے کی اطلاع پر کی گئی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2022 09:19am بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک ہونے والے دہشت گرد سے ہتھیار اور ایمونیشن بھی برآمد ہوا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 07:29pm سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، ایک دہشتگرد گرفتار دو ہلاک گرفتار دہشت گرد کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے تھی۔۔۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2022 01:57pm سوات میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن ذوالفقار سمیت 3سپاہی زخمی ہوئے
دنیا شائع 29 ستمبر 2022 08:06pm آپریشن کے دوران مریض کے پیٹ سے 63 چمچے بر آمد مریض کو زبردستی چمچے کے نچلے حصے کھلائے گئے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:06am کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 منشیات اسمگلرز ہلاک ملزمان کے قبضے سے 27 کلو گرام ہیروئن، چار 9 ایم ایم پستول اور 17 کارتوس برآمد ہوئے
پاکستان شائع 16 جولائ 2022 06:44pm سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 خفیہ آپریشز میں 14 افراد کو حراست میں لے لیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:17pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:34pm ایئرلفٹ نے اپنا آپریشن مستقل طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ایک سال کے دوران ایئرلفٹ نے اسٹارٹ اپ کے ذریعے ساڑھے 8کروڑ ڈالر جمع کئے تھے
پاکستان شائع 13 جون 2022 04:59pm کراچی پولیس کی کارروائی، شعبہ اینٹی انکروچمنٹ میں کلرک کے قتل میں ملوث دوسرا ملزم گرفتار ملزم ابراہیم عرف ٹوپی کے ایم سی میں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائض تھا
پاکستان شائع 07 جون 2022 08:05pm سکیورٹی فورسز کا نوشکی کے قریب آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ندیم اور شہزاد مارے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2022 02:14pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر رشید عرف جابر اور عبدالسلام عرف چمٹو کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، کل سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی