سانحہ نیپا چورنگی: میئر کراچی نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی اللہ کرے کسی اور ماں کا بیٹا اور بہن کا بھائی اس طرح نہ بچھڑے: مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 11:37pm
نیپا چورنگی واقعہ: وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر 5 متعلقہ افسران معطل محکمہ بلدیات سندھ نے واقعے پر افسران کی معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 08:36pm
کراچی: کھلے گٹر میں ایک اور بچی کے گرنے کی ویڈیو وائرل رواں برس 24 جانیں ضائع، میئر کراچی اور چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کردی گئی اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 11:59am
ننھے ابراہیم کی موت پر عوام کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آج پھر نیپا پر احتجاج کا اعلان شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکیں موت کے کنوؤں میں تبدیل ہو چکی ہیں، مگر حکمران جواب دینے کو تیار نہیں. شائع 02 دسمبر 2025 08:44am
کراچی: نالے میں گرے 3 سالہ معصوم ابراہیم کی لاش کس نے نکالی؟ بچے کی لاش ملنے پر ریسکیو اہلکاروں اور شہریوں کے دعوے سامنے آگئے شائع 01 دسمبر 2025 10:29pm
سانحہ نیپا: کراچی کے خراب انفرا اسٹرکچر کا ذمے دار کون؟ اب تعزیتی بیانات آئیں گے، ذمہ داران کا تعین ہوگا، سزائیں ہوگی، متعلقہ افسران معطل ہوں گے، غمزدہ خاندان کو تسلیاں اور تشفیاں دی جائیں گی۔ شائع 01 دسمبر 2025 06:47pm
کراچی: کھلے مین ہول میں کمسن بچے کی ہلاکت، اسمبلی ارکان کا سانحے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ سٹی کونسل میں اپوزیشن ارکان کا میئرمرتضیٰ وہاب سے استعفے کا مطالبہ شدید نعرے لگائے۔۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:55pm
سی سی ٹی وی دیکھ کر معلوم کریں گے گٹر کا ڈھکن کب سے غائب تھا: میئر کراچی جہاں بھی کوتاہی نظر آئی، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: مرتضیٰ وہاب اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 12:48pm
کراچی: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق 3 سالہ ابراہیم کی نمازِ جنازہ ادا کمسن ابراہیم کی لاش نکالنے سے متعلق حکام اور شہری کے متضاد دعوے سامنے آگئے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 09:35pm