مودی سے بھارت میں مسلمانوں کی حالت سے متعلق سوال پر خاتون رپورٹر کو ہراسگی کا سامنا سبرینا کو دھمکیاں دی گئیں اور ان کے لیے نفرت انگیز پیغامات لکھے گئے۔ شائع 27 جون 2023 12:20pm