بھارت میں آن لائن پیمنٹ سسٹم بند پڑ گیا، لاکھوں صارفین رُل گئے 'گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم کے ذریعے ادائیگی کرنے کی کوشش کی، لیکن سب ناکام ہو گئیں' شائع 26 مارچ 2025 08:12pm