پاکستان لاہور میں اسموگ کی وجہ سے خصوصی اور بیمار بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیا خصوصی تعلیم کے تمام اسکولوں کو آن لائن کلاسز کے انتظامات کرنے کی ہدایت شائع 31 اکتوبر 2024 02:17pm