ون ڈے کرکٹ میں دو نئے قوانین نافذ ، آج سے اطلاق ہوگا نئے ضابطے کے مطابق 34اوورز کے بعد باولنگ سائیڈ باقی میچ کے لیے ایک گیند کا انتخاب کرے گی شائع 17 جون 2025 09:44am