لائف اسٹائل مقررہ وقت سے1 منٹ پہلے اٹھنے پر خاتون ملازمت سے فارغ ملازم کا ایک منٹ پہلے چھٹی لینے کو کام سے جلدی جانا تصور نہیں کیا جاسکتا، عدالت کا فیصلہ شائع 14 اپريل 2025 06:14pm