کھیل ذکا اشرف کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان ذکا اشرف نے فخر زمان کی بنگلور میں بارش سے پہلے126 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی پرفارمنس کو سراہا۔ شائع 04 نومبر 2023 10:35pm