ایک ہاتھ سے محروم فائٹر نے مقابل کو دھول چٹا دی، ویڈیو وائرل ایک ہاتھ کے بغیر مقابلہ جیت کر فائٹر نے ایم ایم اے کی دنیا کو حیران کر دیا شائع 15 دسمبر 2024 12:30pm