بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم خالدہ ضیا کی حالت بگڑ گئی، وینٹی لیٹر پر منتقل گردے ناکارہ، دل کے والو میں انفیکشن اور متعدد اعضا دباؤ کا شکار، ڈاکٹرز کی تصدیق شائع 12 دسمبر 2025 10:36am