چینی خلائی اسٹیشن پر پراسرار جراثیم کی موجودگی نے ہلچل مچا دی یہ نیا بیکٹیریا تیانگونگ پر موجود خلانوردوں کے لیے کوئی خطرہ پیدا کر سکتا ہے یا نہیں معلوم نہ ہوسکا شائع 22 مئ 2025 10:06am