لمبی ٹھوڑی کی بدولت مشہور ہونے والے جاپانی یوٹیوبر کے پاس فالوورز کی لائن لگ گئی جونوچی کی ٹھوڑی پانچ سال کی عمر سے غیر معمولی طور پر بڑھنے لگی تھی، رپورٹ شائع 15 جولائ 2025 03:28pm