ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھ پر دوبارہ نیل، صحت سے متعلق پھر سوالات اٹھ گئے معالج کے مطابق ٹرمپ کی ٹانگوں میں ہلکی سوجن بھی نوٹ کی گئی تھی۔ شائع 26 اگست 2025 11:35am