کھیل پاکستان کی شاندار فتح، ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست چھٹی وکٹ پر حسن نواز اور حسین طلعت کی سنچری شراکت نے ٹیم کو فتح دلائی شائع 09 اگست 2025 11:24pm