جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے، وزیر داخلہ کی عمانی ہم منصب سے ملاقات
محسن نقوی نے عمانی وزیر داخلہ کو پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے حوالے سے پاکستان کے اصولی مؤقف سے آگاہ کیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.