کھیل ایشیا کپ ٹی 20: بھارت نے عمان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے دی 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔ شائع 19 ستمبر 2025 11:45pm