آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ”رومیو اینڈ جولیٹ“ کی اداکارہ اولیویا ہسی چل بسیں ہسی کو ان کی بہترین اداکاری پر گولڈن گلوب ایوارڈ سے بھی نوازا گیا شائع 29 دسمبر 2024 06:04pm