40 حج کرنے والے معمر ترین سعودی شہری انتقال کر گئے ناصر بن ردان نے سوگواران میں کُل 134 بچے چھوڑے، جس میں ان کی اولاد اور پوتے، پوتیاں شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 12 جنوری 2026 08:54pm