سینئر بھارتی اداکارہ کامنی کوشل 98 برس کی عمر میں وفات پاگئیں اُن کی وفات سے بھارتی سینما کا ایک سنہرا باب ہمیشہ کے لیے بند ہوگیا۔ شائع 14 نومبر 2025 03:57pm