کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 19 جون 2025 10:24am