دنیا 80 سال کے بزرگ ڈکیتوں کا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ڈکیتوں کی عمر 69 سال، 70 سال اور 88 سال ہے، جن کے حوالے سے خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے شائع 26 جولائ 2024 03:14pm