ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں قیمت ایک ڈالر 67 سینٹ یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 64 ڈالر 85 سینٹ فی بیرل پر آ گئی شائع 15 جنوری 2026 02:08pm