ایئرپورٹس پر مسافروں کی آف لوڈنگ؛ ایف آئی اے کی وضاحت جاری صرف انہی مسافروں کو آف لوڈ کیا جاتا ہے جن کے پاس مطلوبہ دستاویزات نہ ہوں، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور شائع 01 دسمبر 2025 05:42pm