پاکستان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا نائیجیریا کا سرکاری دورہ دونوں ممالک نے سیکیورٹی و دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا شائع 12 اپريل 2025 07:01pm