کیا آج بینک کھلیں گے بینکنگ سروسز بشمول بینکنگ سروسز کارپوریشن کی تعطیلات سے متعلق ابہام ہے۔ شائع 28 مئ 2024 08:38am
وزیراعظم نے ملک بھر میں سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا تمام صوبوں نے بھی منگل کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، سندھ میں میٹرک کا پرچہ ملتوی اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:41am
یوم تکبیر پر عام تعطیل، امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی 21 سے 27 مئی تک شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے پہلے ہی پرچے ملتوی ہوچکے تھے شائع 27 مئ 2024 09:03pm
خیبرپختونخوا میں بھی یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان، صوبائی اسمبلی نے چھٹی مسترد کردی خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری تعطیلات کے دنوں میں بھی بجٹ اجلاس جاری رکھنے کی منظوری اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 08:33pm