ہم ایک انچ زمین بھی امریکا کو نہیں دیں گے، افغانستان کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
امریکا نے اڈے لینے یا واپسی کی کوشش کی تو ہم مزید 20 سال لڑنے کے لیے بھی تیار ہیں، افغان وزیرخارجہ امیر متقی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.