اسرائیل کے غزہ پر داغے گئے 20 ہزار سے زائد نہ پھٹنے والے بم شہریوں کے لئے بڑا خطرہ
بم شہریوں اور فیلڈ ورکرز کی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ، ملبہ ہٹانے کے لیے درکار مشینری کی اسرائیل نے غزہ میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے، حکام
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.