چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ سائبر حملوں سے مواصلاتی نیٹ ورک، مالی نظام، بجلی کی سپلائی متاثر ہوسکتی تھی، چینی سیکیورٹی حکام شائع 19 اکتوبر 2025 10:10am