اسرائیل نے مزید 15 فلسطینی شہدا کی لاشیں واپس کردیں امن معاہدے کے بعد سے اسرائیل 330 تشدد زدہ لاشیں واپس کرچکا، 97 ناقابل شناخت تھیں شائع 16 نومبر 2025 12:45pm