پاکستان حکومت کا فلسطین پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ، بلاول کا خیرمقدم قوم کو صہیونی مظالم اور ایجنڈے کے خلاف یک زبان ہوکر احتجاج کرنا چاہیے، چیئرمین پی پی پی شائع 04 اکتوبر 2024 07:29pm