نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ممدانی یا کومو؟ فیصلہ چند گھنٹے دور ری پبلکن کی کرٹس سلِوا بھی شہر کی قیادت کے لیے میدان میں ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 11:52pm