پاکستان بانی پی ٹی آئی، بشرٰی بی بی کے خلاف نئی تحقیقات پر نیب سے جواب طلب اس کیس میں سزا پہلے ہی سنائی جاچکی ہیے، اڈیالہ جیل میں بھی ٹرائل چل رہا ہے، وکیلِ صفائی کا استدلال شائع 08 مئ 2024 03:44pm